اے ہمارے رب! ہمیں ہماری بیویوں اور ہماری اولاد کی طرف سے آنکھوں کی ٹھنڈک عطا فرما۔
Surah Al-Furqan · 25:74
اور اُس نے تمہارے درمیان محبت اور رحمت رکھ دی۔
Surah Ar-Rum · 30:21
اللہ تمہیں برکت دے، تم پر اپنی برکت نازل فرمائے، اور تم دونوں کو بھلائی میں جمع رکھے۔
Prophetic wedding blessing · Hadith